Abdul Rahman Sahabi Jinn | Sahabi Jinn | عبدالرحمٰن صحابی جِنّ | अब्दुल रहमान सहाबी जिन्न

2024-06-15 5

Abdul Rahman Sahabi Jinn | Sahabi Jinn | Muslim Jinn | عبدالرحمٰن صحابی جِنّ

अब्दुल रहमान सहाबी जिन्न
صابری صاحب نے عبدالرحمن جن کو اپنی مختصر داستان سنائی کہ میں بھی ملا عبدالحکیمؒ کا ایک محب اور عقیدت مند ہوں اور ایک طویل عرصہ سے جمعرات کے روز ان کے آستانہ پر حاضری دیتا ہوں۔ صابری صاحب نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے خان صاحب سے پوچھا آپ نے مولانا عبدالحکیمؒ سے کن وقتوں میں فیض علم حاصل کیا تھا؟ اگر اس دور کا کوئی دلچسپ واقعہ سنا دیں تو مہربانی ہوگی عبدالرحمن یہ سن کر مسکرائے اور صابری صاحب کو تسلی دیتے ہوئے بولے۔ کیا احادیث صحاح ستہ میں تم نے یہ واقعہ نہیں پڑھا کہ ایک مرتبہ سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست حق پرست پر کم و بیش ایک ہزار اجنہ (جنات) کی جماعت نے بیعت کی تھی؟ صابری صاحب خاموش رہے اور عبدالرحمن جن نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا۔ اس حدیث صحیحہ کے راوی مشہور صحابی حضرت عبداللہ ابن مسعودؓ ہیں اور جنات کی اس جماعت میں سے اس واقعہ کے راوی میرے والد بزرگوار حضرت عبدالسلام رضی اللہ عنہ ہیں ان کی جماعت میں شامل جن ایک ہزار جنات نے بیعت کرکے اسلام کی نعمت کو اپنے دامنوں میں ڈالا ان میں سے اب تک 997 جناب وفات پاچکے ہیں جبکہ باقی تین ابھی تک زندہ ہیں ان میں سب سے پہلے میرے والد صا حب ہیں جو افغانستان کابل میں رہتے ہیں دوسرے صحابی جن مدینہ منورہ میں رہائش پذیر ہیں جبکہ تیسرے صحابی جن مصر کے شہر قاصرہ میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

Background Music in this video
copyright free music
Islamic Music
https://www.youtube.com/watch?v=XI-aNTF-FWI

Voice Over
Syed Qamar Ahmad Subzwari
Fair Use is a U.S. law that allows the reuse of copyright-protected material under certain circumstances without getting permission from the copyright owner. However, Fair Use is determined on a case by case basis, and different countries have different rules about when it’s okay to use material without the copyright owner’s permission. In the U.S., works of commentary, criticism, research, teaching, or news reporting might be considered fair use, but it can depend on the situation.

#jin #sahabi #jinnat #jinn